ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی مدینہ منورہ میں مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری June 22, 2026
یواے ای نے 2 ارب ڈالر کی ادائیگی مؤخر کرا دی، وزیر اعظم شہباز شریف January 7, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے 2 ارب ڈالر کی ادائیگی مؤخر کرا دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رحیم یار خان میں یو اے ای کے صدر سے ملاقات