پیر,  21  ستمبر 2026ء

ہنگو میں قافلے پر حملے میں کیپٹن اور لیفٹیننٹ سمیت 6 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 8 خوارج ہلاک

ہنگو میں قافلے پر حملے میں کیپٹن اور لیفٹیننٹ سمیت 6 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 8 خوارج ہلاک

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) ہنگو میں سکیورٹی فورسز سے مقابلے میں 8 خوارج مارے گئے، جبکہ بہادری سے لڑتے ہوئے کیپٹن اور لیفٹیننٹ سمیت 6 جوانوں شہید ہوگئے۔ مسلح افواج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر نے جاری کردہ بیان میں بتایا کہ ہنگو میں خوارج نے قافلے پر