اتوار,  05 جولائی 2026ء

ہنری نوواک قتل کیس: وکرم ڈگوا نے سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی

Henry
ہنری نوواک قتل کیس: وکرم ڈگوا نے سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی

لندن(روشن پاکستان نیوز) ہنری نوواک کے قتل کے جرم میں عمر قید پانے والے وکرم ڈگوا نے اپنی سزا اور جرم ثابت ہونے کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کی درخواست دے دی ہے۔ ڈگوا کو گزشتہ سال 3 دسمبر کو ساؤتھمپٹن میں 18 سالہ ہنری نوواک کو چاقو