منگل,  14 جولائی 2026ء

ہزاروں پاکستانی طلبا کے لیے گوگل کیریئر سرٹیفکیٹ اسکالر شپس! بڑا اعلان ہوگیا

ہزاروں پاکستانی طلبا کے لیے گوگل کیریئر سرٹیفکیٹ اسکالر شپس! بڑا اعلان ہوگیا

کراچی (روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سرکاری جامعات کے طلبا کیلئے 20 ہزار گوگل کیریئر سرٹیفکیٹ اسکالر شپس کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ ہاؤس میں ٹیکنالوجی کے فروغ اور نوجوانوں کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے دو تاریخی پروگراموں کا انعقاد