هفته,  04 جولائی 2026ء

ہائیکورٹ میں ججز کی تعیناتی کیلئے پہلی بار انٹرویو کیے جائیں گے: وفاقی وزیر قانون

ہائیکورٹ میں ججز کی تعیناتی سے متعلق وفاقی وزیر قانون کا بڑا بیان

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے ہائیکورٹ میں ججز کی تعیناتی کیلئے پہلی بار انٹرویو کیے جائیں گے۔ لاہور میں تقریب سے خظاب کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا قانون کی حکمرانی اورپاسداری ضروری ہے، پنجاب بارکونسل وکلا کے لیے بہتر اقدامات