


گانکرہ(روشن پاکستان نیوز) گورنمنٹ مڈل اسکول گانکرہ کی نئی عمارت کے افتتاح اور اسکول کی اپگریڈیشن کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں علاقے کی معروف سماجی و تعلیمی شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینئر مدرس ریٹائرڈ سردار نسیم خان نے کہا کہ ہم وزیر تعمیرات عامہ