جمعه,  09 اکتوبر 2026ء

گورنر فیصل کریم کنڈی کی پی ٹی آئی اور سہیل آفریدی کو وارننگ، عملی اقدامات کا انتباہ

گورنر فیصل کریم کنڈی کی پی ٹی آئی اور سہیل آفریدی کو وارننگ، عملی اقدامات کا انتباہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں گورنر ہاؤس کی حفاظت کا مکمل علم ہے اور وہ جانتے ہیں کہ مخالفین کو کیسے قابو کرنا ہے۔ فیصل کریم کنڈی کا