کیا یہ کتابوں کے مطالعے کی آخری صدی ہے ؟

امن معاہدے کا فائدہ جس کو ذیادہ ؟
کیا یہ کتابوں کے مطالعے کی آخری صدی ہے ؟

تحریر: داؤد درانی آج کل اکثر یہ بات بہت کی جاتی ہے کہ یہ یہ صدی کتابوں کے مطالعے کی آخری صدی ہے اور اس کے بعد گویا کہ دنیا میں لوگ کتابیں اور رسالے وغیرہ پڑھنا چھوڑ دینگے ۔یہ بات اگر ہم جیسے پسماندہ ممالک کے لوگوں کے بارے