منگل,  27 اکتوبر 2026ء

کیا کھیرے اور ٹماٹر کو ایک ساتھ کھانا معدے کے لیے نقصان دہ ہے؟

کیا کھیرے اور ٹماٹر کو ایک ساتھ کھانا معدے کے لیے نقصان دہ ہے؟

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) کھیرا اور ٹماٹر عام طور پر سلاد  کا لازمی حصہ سمجھے جاتے ہیں۔ دونوں سبزیاں غذائی اجزا فراہم کرتی ہیں اور روزمرہ کھانوں کے ساتھ بڑی تعداد میں استعمال کی جاتی ہیں۔ تاہم، یہ سوال اکثر اٹھایا جاتا ہے کہ کیا انہیں ایک ساتھ کھانے