

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا میں صرف 2 فیصد افراد کی آنکھیں سبز ہوتی ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ درحقیقت ان آنکھوں میں سبز رنگ نہیں ہوتا، ماہرین نے دلچسپ انکشافات کردیے۔ سبز آنکھیں ہمیشہ سے حسن، کشش اور پراسرار شخصیت کی علامت سمجھی جاتی رہی ہیں، دنیا