بدھ,  01 جولائی 2026ء

کراچی کمپنی پولیس کا کریک ڈاؤن، مکھی گینگ کے 2 ملزمان گرفتار

کراچی کمپنی پولیس کا کریک ڈاؤن، مکھی گینگ کے 2 ملزمان گرفتار
کراچی کمپنی پولیس کا کریک ڈاؤن، مکھی گینگ کے 2 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  تھانہ کراچی کمپنی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مکھی گینگ کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی ایس پی سٹی زون ڈاکٹر آیاز خان، ایس ڈی پی او مارگلہ نوشیروان اور ایس ایچ او ندیم طاہر کی نگرانی میں اے