کراچی میں بارش کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

کراچی میں بارش کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

کراچی د(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے گرمی سے پریشان کراچی والوں کو خوشخبری سناتے ہوئے گردآلود آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)، محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بارشوں، گرد