

کراچی (روشن پاکستان نیوز) کراچی کے 2 مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے کے نتیجے میں 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے بلال کالونی میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے، جن کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فون اور موٹرسائیکل برآمد ہوا