کراچی: سینئر صحافی کے خلاف مبینہ جھوٹے مقدمے پر احتجاج، آزادیٔ صحافت پر تشویش

کراچی: سینئر صحافی کے خلاف مبینہ جھوٹے مقدمے پر احتجاج، آزادیٔ صحافت پر تشویش

کراچی (روشن پاکستان نیوز) ورکنگ جرنلسٹس فورم (WJF) کے بانی و مرکزی صدر میاں خرم شہزاد نے گلستانِ جوہر تھانے کے ایس ایچ او نوید سومرو کی جانب سے کراچی پریس کلب اور پاکستان ایسوسی ایشن پریس فوٹوگرافرز (پیپ) کے ممبر سینئر صحافی امجد واریہ کے خلاف مبینہ طور پر