هفته,  04 جولائی 2026ء

ڈیرہ بگٹی میں گیس کمپنیاں مقامی نوجوانوں اور خاندانوں سے روزگار کے معاہدے پورے کرنے میں ناکام

ڈیرہ بگٹی میں گیس کمپنیاں مقامی نوجوانوں اور خاندانوں سے روزگار کے معاہدے پورے کرنے میں ناکام

ڈیرہ بگٹی(روشن پاکستان نیوز) بگٹی قبائل کے بزرگوں اور مقامی تعلیم یافتہ نوجوانوں نے اسلام آباد پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس کی۔ جس میں انہوں نے ڈیرہ بگٹی میں کام کرنے والی گیس کمپنیوں کی طرف سے طویل عرصے سے کیے گئے روزگار کے معاہدوں کو پورا نہ کرنے