بدھ,  07 اکتوبر 2026ء

ڈھوک نجو سے لاپتہ 15 سالہ مومنہ کی لاش حویلی سے برآمد

ڈھوک نجو سے لاپتہ 15 سالہ مومنہ کی لاش حویلی سے برآمد

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) ڈھوک نجو سے لاپتہ ہونے والی 15 سالہ لڑکی مومنہ کی لاش گھر کے قریب ایک حویلی سے مل گئی۔ پولیس کے مطابق مومنہ کے لاپتہ ہونے پر گزشتہ روز تھانہ پیرودہائی میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، جس کے بعد اس کی تلاش جاری تھی۔ لڑکی