

انقرہ(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیٹو کے اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے ترکیے کے دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے۔ انقرہ پہنچنے پر ترک صدر رجب طیب اردوان نے ائیرپورٹ پر امریکی صدر ٹرمپ کا استقبال کیا۔ ٹرمپ کے دورے کے دوران ترکیے کو ایف35 طیاروں کی فراہمی کے