پیر,  09 نومبر 2026ء

ڈریپ کا 9 مشکوک، غیر رجسٹرڈ اور جعلی ادویات کے خلاف ہنگامی الرٹ جاری

ڈریپ کا 9 مشکوک، غیر رجسٹرڈ اور جعلی ادویات کے خلاف ہنگامی الرٹ جاری

کراچی(روشن پاکستان نیوز)  ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے ملک بھر خصوصاً کراچی کی مارکیٹوں میں فروخت ہونے والی 9 مشکوک، جعلی، ملاوٹ شدہ اور غیر رجسٹرڈ ادویات و طبی مصنوعات کی نشاندہی کرتے ہوئے باقاعدہ ہنگامی ریپڈ الرٹ  جاری کر دیا ہے۔ ڈریپ حکام کے مطابق ان تمام مصنوعات