پیر,  23 نومبر 2026ء

چین کو خدشہ ہے امریکا مصنوعی ذہانت کے ذریعے اس کے جوہری ہتھیاروں کو زیادہ آسانی سے نشانہ بنا سکتا ہے: امریکی اخبار

چین کو خدشہ ہے امریکا مصنوعی ذہانت کے ذریعے اس کے جوہری ہتھیاروں کو زیادہ آسانی سے نشانہ بنا سکتا ہے: امریکی اخبار

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین کو خدشہ ہے کہ امریکی مصنوعی ذہانت (اے آئی) میں جدت چین کے جوہری میزائلوں کا سراغ لگانے اور انہیں تباہ کرنے کے عمل کو آسان بنا سکتی ہے جس سے چین کی جوابی جوہری حملے کی صلاحیت متاثر ہونے کا اندیشہ ہے۔ امریکی اخبار نیویارک