هفته,  18 جولائی 2026ء

چند روز مزید حملے ہوئے تو مکمل جارحانہ آپریشن شروع کر دیں گے، مشیر سپریم لیڈر

چند روز مزید حملے ہوئے تو مکمل جارحانہ آپریشن شروع کر دیں گے، مشیر سپریم لیڈر

تہران (روشن پاکستان نیوز): ایرانی سپریم لیڈر کے فوجی مشیر محسن رضائی نے ایک بیان میں امریکا کو متنبہ کیا ہے کہ اگر چند روز مزید حملے ہوئے تو مکمل جارحانہ آپریشن شروع کر دیں گے۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں ایران کے ملٹری ایڈوائزر محسن رضائی نے کہا کہ