پیر,  25 نومبر 2024ء

پی ٹی آئی

40 فیصد پاکستانی اپنی پسندیدہ پارٹی کے امیدوار اورانکے انتخابی نشان سے لاعلم ،

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)رائے عامہ جاننے کے معروف ادارے گیلپ پاکستان نے انتخابی مہم کے حوالے سے ایک نیا سروے جاری کیا ہے۔8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات نہایت قریب ہیں لیکن 40 فیصد پاکستانی اپنی پسندیدہ پارٹی کے امیدوار کے بارے میں غیر فیصلہ کن ہیں۔سروے میں

عدت میں نکاح کیس،پی ٹی آئی نے ہائیکورٹ میں اپیل دائر کرنیکااعلان کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے کہاہے کہ وہ غیر شرعی نکاح کیس میں عمران خان کی سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کریں گےسیاسی مقاصد کے لیے ذاتی زندگیوں میں جھانکا جارہا ہے کارکنان تحمل کا مظاہرہ کریں،

تحریک انصاف کا الیکشن کا پلان سی شروع ہونے سےقبل ختم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیو ز)پاکستان تحریک انصاف کا الیکشن کے بعد منتخب آزاد امیدواروں کو اکھٹاکرنے کا ”پلان سی“ پہلے ہی ناکام ہوگیا ۔ الیکشن رولز 2017 کے تحت پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں کو پارٹی میں شامل ہونے کی اجازت ہی نہیں ملے گی۔پی ٹی آئی کا

پی ٹی آئی نے ملک کوآئی ایم ایف کا غلام بنادیا،پرویزخٹک کا الزام

مرادن(روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہاہے کہ صوبے میں اگلی حکومت ان کی ہی ہوگی اور کوئی اسے روک نہیں سکتا۔اسکولوں، ہسپتالوں اور پولیس کی حالت زار سب کے سامنے ہے، پٹوار کلچر کا خاتمہ میں نے اپنے دور حکومت میں کیا تھا، خیبر

سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نےکھل کر عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نےکھل کر عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر دیاانہوں نے کہاکہ میرے اندر جتنی بچی کھچی طاقت اور صلاحیتیں ہیں وہ میں چاہوں گا کہ عمران خان کیلئے پارٹیوں کوکنونس کرنے پر استعمال کروں کہ عمران خان کو رہا کروتب ہم الیکشن

پاکستان تحریک انصاف نے بھی کمرکس لی، بھرپور الیکشن مہم چلانے کا اعلان

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ پی ٹی آئی ہفتے کو اپنی بھرپور انتخابی مہم کا آغاز کرے گی، بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے کارکنان گھبرائیں نہیں اور 8 فروری کی تیاری کریں، انشاء اللہ عوام کے ساتھ مل کر فتح حاصل کریں گے۔انہوں

مراد سعید کا ٹکٹ واپس ، کاغذات نامزدگی کی درخواست خارج

پشاور(روشن پاکستان نیوز)پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم، جسٹس اعجاز انور اور جسٹس صاحبزادہ اسداللہ پر مشتمل بینچ نے مراد سعید کےکاغذات نامزدگی سے متعلق درخواست پر سماعت ، ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواست نمٹادی۔ سماعت کے دوران مراد