منگل,  15  ستمبر 2026ء

پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد کی اہم شاہراہوں پر کنٹینرز پہنچا دیئےگئے

پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد کی اہم شاہراہوں پر کنٹینرز پہنچا دیئےگئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی جانب سے احتجاج کی کال کے بعد اسلام آباد میں سیکیورٹی انتظامات سخت کردیئے گئے۔ ڈی چوک سمیت شہر کی اہم شاہراہوں اور حساس مقامات کے راستے بند کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں، جبکہ مختلف مقامات پر