اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز )پی ٹی آئی کے 5 فروری کو ہونے والے انٹرا پارٹی انتخابات موخر،پارٹی رہنما بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ انٹرا پارٹی انتخابات بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر ملتوی کئے ، انٹرا پارٹی الیکشن سے امیدواروں اور ووٹرز کی توجہ عام انتخابات سے ہٹ
فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز)قائدپاکستان مسلم لیگ ن میاں نواز شریف نے فیصل آباد میں اورنج لائن ٹرین لانے کا وعدہ کرتے ہوئے کہاکہ فیصل آباد والوں زندہ باد، اس میں کوئی شک ہے کہ میں آپ سے پیار کرتا ہوں،جمعہ کوفیصل آبادمیں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) شیخ رشید احمد کو آر آئی سی سے اڈیالہ جیل منتقلی کا معاملہ,راولپنڈی پولیس نے صحافیوں سے موبائل چھین کر ویڈیو ڈیلیٹ کردی۔شیخ رشید نے احتجاجاََ جیل جانے سے انکار کیاتو پولیس نے موبائل واپس کر دیئے ,اس پر شیخ رشید نے مطالبہ کیا کہ پہلے انکو
کراچی(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر دفاع اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے پارٹی منشور کے حوالے سے بڑی غلطی کا اعتراف کر لیا ۔ انہوں نے کہا کہ مانتا ہوں انتخابی مہم شروع ہونے سے پہلے منشور ہمارے ہاتھ میں ہونا چاہیے تھا۔ ایک سوال کے
اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی کو سرے سے پاکستان میں ہونا ہی نہیں چاہیے تھا۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی کو سرے سے پاکستان
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات سے دستبردار ہو گئے ۔ بدھ کو تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کے وکیل نے پشاور ہائی کورٹ کو ان کے موکل کے انتخابات سے دستبردار ہونے کے فیصلے سے آگاہ کردیا۔