منگل,  08 اکتوبر 2024ء
پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کاعام انتخابات میں حصہ نہ لینے کااعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات سے دستبردار ہو گئے ۔

بدھ کو تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کے وکیل نے پشاور ہائی کورٹ کو ان کے موکل کے انتخابات سے دستبردار ہونے کے فیصلے سے آگاہ کردیا۔

وکیل عبدالحکیم مومند نے عدالت کو بتایا کہ اعظم سواتی نے پارٹی ٹکٹ واپس کردیا ہے۔

مزید خبریں