منگل,  10  ستمبر 2024ء
ن لیگی رہنما اورسابق وزیر دفاع خواجہ آصف کا پارٹی منشور کے حوالے سے بڑ ی غلطی کا اعتراف


کراچی(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر دفاع اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے پارٹی منشور کے حوالے سے بڑی غلطی کا اعتراف کر لیا ۔ انہوں نے کہا کہ مانتا ہوں انتخابی مہم شروع ہونے سے پہلے منشور ہمارے ہاتھ میں ہونا چاہیے تھا۔

ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے کارکنان اپنی قیادت سے مایوس ہوگئے ہیں۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News