جمعه,  17 جولائی 2026ء

پی ایس او کی مین پائپ لائن سے ڈیزل چوری کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 2 ملزمان گرفتار

پی ایس او کی مین پائپ لائن سے ڈیزل چوری کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 2 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اسلام آباد زون نے پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کے تعاون سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سیہالہ ڈپو کی مین پائپ لائن سے ڈیزل چوری میں ملوث ایک منظم نیٹ ورک کا سراغ لگا کر دو ملزمان کو رنگے ہاتھوں