هفته,  14 نومبر 2026ء

پیپلز پارٹی ریاض ریجن کے زیرِاہتمام یومِ اقبال کی پروقار تقریب

پیپلز پارٹی ریاض ریجن کے زیرِاہتمام یومِ اقبال کی پروقار تقریب

ریاض (روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستان پیپلزپارٹی ریاض ریجن کے زیر اہتمام شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی فکر، فلسفے اور شاعری کو اجاگر کرنے کے لیے ایک ادبی نشست کا اہتمام کیا گیا، جس میں پارٹی عہدیداروں، کارکنوں، نامور شعراء، ادیبوں اور صحافیوں