








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیٹرول کی اصل قیمت پرٹیکسوں اور مارجنز کا بوجھ مزید بڑھ گیا،ایک لیٹرپیٹرول اصل قیمت سے 136روپے 34 پیسے اورہائی اسپیڈ ڈیزل اصل قیمت سے 122روپے 68 پیسے فی لیٹر مہنگا ہے۔ پیٹرول کی ایک لیٹر اصل قیت اور شہریوں کیلئے اس کی مقرر کردہ قیمت