

لندن(روشن پاکستان نیوز) جوڈی فوسٹر نامی پائیتھن نے کینسر کو شکست دینے والا دنیا کا پہلا سانپ بن گیا۔ برطانیہ کے ایک چڑیا گھر نے جمعے کو ہالی ووڈ اسٹار جوڈی فوسٹر کے نام پر کینسر سے متاثرہ اژدھے کے کامیاب علاج کو سراہا ہے۔ جوڈی فوسٹر سرجری اور الیکٹرو