پیر,  09 نومبر 2026ء

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا، چھٹیاں 21 دسمبر سے شروع ہونے کا امکان

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا، چھٹیاں 21 دسمبر سے شروع ہونے کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں کے حوالے سے اہم خبر آگئی تاہم حتمی تاریخ اور دورانیے کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی طالب علموں اور والدین کی جانب سے