کوٹلی آزاد کشمیر: برطانیہ میں صحافتی خدمات کے اعتراف میں زوہیب ستار کشمیری کو اعزاز سے نوازا گیا April 28, 2026
پنجاب پولیس کے سب انسپکٹرز کے لیے خوشخبری December 18, 2024 پنجاب پولیس کے سب انسپکٹرز کے لیے خوشخبری، محکمانہ پرموشن بورڈ کا اجلاس 19 دسمبر کو سی پی او لاہور میں ہوگا۔ اس اجلاس کی صدارت ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلیشمنٹ پنجاب کریں گے جن کی سربراہی میں 5 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق