








پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور میں شادی بیاہ کی تقریبات میں ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 6 دلہوں سمیت 13 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق شہر کے 8 تھانوں کی حدود میں ہوائی فائرنگ کے خلاف کارروائیاں کی گئیں، جن کے