پیر,  28  ستمبر 2026ء

پشاور موٹر وے ایم وَن ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی

پشاور موٹر وے ایم وَن ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پشاور موٹر وے ایم ون 5 روز کی بندش کے بعد ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ون اسلام آباد تا پشاور دونوں اطراف سے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بحال کر دی