

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور کے علاقے متنی میں سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشن میں فتنہ الخوارج کے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ سینٹرل پولیس آفس کے مطابق دہشتگردوں کی شناخت عبدالرشید، سعید اللہ اور سعید نواب کے ناموں سے ہوئی۔ سی پی او نے بتایا دہشتگرد