








اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)موٹروےایم 4شیر شاہ سے شام کوٹ تک ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروےایم 5 شیر شاہ سے اوچ شریف تک ٹریفک کے لیے بند ،گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔
دی ہیگ(روشن پاکستان )عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے فلسطینیوں کی نسل کشی کیس کے فیصلے میں جنوبی افریقا کے عائد کردہ الزامات کو درست قرار دیتے ہوئے کیس نہ سننے کی اسرائیلی درخواست مسترد کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی عدالت انصاف کے17رکنی پینل میں سے16 ججز

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاداختر کا کہنا تھا کہ پائیدار اقتصادی ترقی و نمو کیلئے حکومت موثر اقدامات اٹھار ہی ہے۔ منی لانڈرنگ ، ٹیکس چوری،، سمگلنگ ملکی معاشی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں، پاکستان کی معیشت بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ کسٹم

کراچی ( روشن پاکستان نیوز )نگراں وزیر اعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر نے شہریوں کو آسان اور تیز تر سرکاری خدمات فراہم کرنے کے لیے سندھ کے بہت سے منتظر ڈیجیٹل اقدام کا آغاز کیا ہے۔ای پے سندھ کے تحت سرکاری خدمات تک آسان رسائی کے لیے نئے ڈیجیٹل اقدام کی نقاب

لاہور (روشن پاکستان نیوز )نوازشریف کل دن 11 بجے ن لیگ کے منشور کا اعلان کریں گے،اس موقع پر شہبازشریف، مریم نواز سمیت دیگر قائدین بھی موجود ہوں گے،نواز شریف نےلیہ کے بعد 3 فروری کو سرگودھا کاجلسہ بھی منسوخ کردیا ذرائع کے مطابق نواز شریف 4 فروری کو شاہد خاقان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) بی پی ایل کی فرنچائز باریسال فورچون اور خود پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک نے اپنے متعلق میچ فکسنگ کے الزام کو بے بنیاد قرار دیدیا،باریسال فورچون کے مالک میزان الرحمٰن نے کہا کہ شعیب ملک پر فکسنگ الزامات بے بنیاد ہیں،انہوں نے مزید

راولپنڈی ( روشن پاکستان نیوز)معروف صحافی ،صدرپی ایف یو جےپرویز شوکت اس دنیا فانی کو چھوڑ کر اگلے جہاں چلے گئے ۔ پرویز شوکت کا انتقال راولپنڈی میں ہوا، مپرویز شوکت مرحوم پچاس برس تک اور میڈیا ورکرز کے حقوق کی جنگ لڑتے رہے وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی نےاڈیالہ جیل کمرہ عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہیہ سیاست نہیں آزادی کی تحریک ہے،ایک مفرور کو وی آئی پی پروٹوکول دیا جا رہا ہے،اعظم خان کو 40 روز تک اغوا رکھا گیا اور خاور مانیکا کو

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) شیخ رشید احمد کو آر آئی سی سے اڈیالہ جیل منتقلی کا معاملہ,راولپنڈی پولیس نے صحافیوں سے موبائل چھین کر ویڈیو ڈیلیٹ کردی۔شیخ رشید نے احتجاجاََ جیل جانے سے انکار کیاتو پولیس نے موبائل واپس کر دیئے ,اس پر شیخ رشید نے مطالبہ کیا کہ پہلے انکو

کراچی (کرائم رپورٹر)حافظ نعیم الرحمان نے انٹر بورڈ آفس پر دھرنے کی کال دے دی۔طلبہ اور والدین کل جمعہ صبح 11 بجے مارکس شیٹ کے ہمراہ بورڈ آفس پہنچیں۔ کسی صورت اس مسئلہ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، صرف فرسٹ ائیر کے نتائج میں اب تک 50,000 سے زائد