هفته,  12 اکتوبر 2024ء
نواز شریف کل بڑا اعلان کر ینگے

لاہور (روشن پاکستان نیوز   )نوازشریف کل دن 11 بجے ن لیگ کے منشور کا اعلان کریں گے،اس موقع پر شہبازشریف، مریم نواز سمیت دیگر قائدین بھی موجود ہوں گے،نواز شریف نےلیہ کے بعد 3 فروری کو سرگودھا کاجلسہ بھی منسوخ کردیا

ذرائع کے مطابق نواز شریف 4 فروری کو شاہد خاقان عباسی کے حلقہ مری میں جلسہ کریں گے ، مریم نواز 31 جنوری کو دانیال عزیزکے مقابلے میں احسن اقبال کی حمایت کیلئے نارووال جائیں گی

مزید خبریں