هفته,  12 اکتوبر 2024ء
جماعت اسلامی کا انٹربورڈ آفس کے باہر دھرنادینے کااعلان

کراچی (کرائم رپورٹر)حافظ نعیم الرحمان نے انٹر بورڈ آفس پر دھرنے کی کال دے دی۔
طلبہ اور والدین کل جمعہ صبح 11 بجے مارکس شیٹ کے ہمراہ بورڈ آفس پہنچیں۔

کسی صورت اس مسئلہ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، صرف فرسٹ ائیر کے نتائج میں اب تک 50,000 سے زائد طلبہ فیل ہوگئے، اس سے قبل سیکنڈ ائیر میں 60,000 طلبہ فیل ہوچکے ہیں۔ ابھی مزید 40,000 طلبہ کے نتائج آنا باقی ہیں۔

مزید خبریں