هفته,  23 نومبر 2024ء

پاکستان کرکٹ بورڈ

پاکستان کرکٹ بورڈ نےغیرفعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو تحلیل کر دیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے غیر فعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کر دیا ہے، اب صرف دو کمیٹیاں پی سی بی کی ویب سائٹ پر درج ہیں۔ پی سی بی کی کمیٹیوں میں سینئر جونیئر نیشنل سلیکشن کمیٹی اور ویمنز نیشنل سلیکشن کمیٹی شامل ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر نےاستعفیٰ دے دیا،مزید ڈائریکٹرز مستعفی ہونے کا امکان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد نے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے مزید ڈائریکٹرز کے مستعفی ہونے کا امکان ہے۔ چند روز قبل چیئرمین پی سی بی کی ڈائریکٹرز سے میٹنگ ہوئی، ملاقات میں ڈائریکٹرز کے

پی سی بی کے سابق چیئرمین انتقال کر گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین شہریار خان 89 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے۔ اہل خانہ نے متوفی کی موت کی تصدیق کردی۔ مرحوم شہریار خان ہفتے کی صبح خرابی صحت کے باعث انتقال کر گئے۔ مرحوم کی عمر 89 برس تھی۔ ان

پاکستان کرکٹ بورڈ کاقومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کو بااختیار بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی سلیکشن کمیٹی کو مزید اختیارات دے کر بااختیار بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سلیکشن کمیٹی کو بااختیار دیکھنا چاہتے ہیں، وہ سلیکشن کمیٹی کے کسی معاملے میں مداخلت نہیں کریں گے۔ ذرائع

پی سی بی کامنسوخ شدہ پی ایس ایل میچز کے ٹکٹس کی رقم واپسی کے حوالے سے اہم اعلان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) میں ہفتے کے روز واش آؤٹ ہونے والے مقابلوں کے ٹکٹس کی واپسی سے متعلق پی سی بی نے اہم اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ راولپنڈی میں بارش سے متاثرہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک کے اہم اسٹیڈیم کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک کے اہم سٹیڈیمز کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ سال ہونے والی چیمپئنز ٹرافی سے قبل لاہور، کراچی اور راولپنڈی کے کرکٹ سٹیڈیمز کو نئی شکل دی جائے گی۔ ذرائع کا

پاکستان کرکٹ بورڈ میں بڑے پیمانے پر آپریشن کلین اپ،اگاڑ پچھاڑ کی تیاریاں مکمل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں بڑے پیمانے پر آپریشن کلین اپ، تقرریوں اور تبادلوں کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق 6 اعلیٰ سرکاری افسران کی خدمات پاکستان کرکٹ بورڈ کو سونپ دی گئی ہیں، سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو پنجاب سہیل اشرف، ایس پی زین

قومی ٹیم کے کھلاڑی بابر اعظم قومی ٹیم کی کپتانی دوبارہ سنبھالنے کے لیے تیار

لاہور(روشن پاکستان نیوز)قومی ٹیم کے کھلاڑی بابر اعظم قومی ٹیم کی کپتانی دوبارہ سنبھالنے کے لیے تیار ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پی سی بی کے نئے چیئرمین محسن نقوی بابر اعظم کودوبارہ قومی ٹیم کاکپتان بنانے کاارادہ رکھتے ہیں۔ یادرہے کہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن

پی ایس ایل میچز کاشیڈول جاری، ٹکٹوں کی قیمت بھی سامنے آگئی

کراچی ( روشن پاکستان نیوز )پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ 17 فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ ٹکٹوں کی قیمت 6000 روپے (VIP)، 3000 روپے (پریمیم)، 2000 روپے (فرسٹ کلاس) اور 1000 روپے (جنرل) رکھی گئی ہے۔ کراچی کے نیشنل