جمعه,  04  ستمبر 2026ء

پاکستان نے 3 ارب ڈالر کے یورو بانڈ جاری کر دیے، وزارت خزانہ

پاکستان نے 3 ارب ڈالر کے یورو بانڈ جاری کر دیے، وزارت خزانہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے 3 ارب ڈالر کے یورو بانڈ جاری کر دیے، جو عالمی معاشی میدان میں پاکستان کی تاریخ ساز کامیابی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کو 6 ارب ڈالر کے یورو بانڈ جاری کرنے کی پیشکشیں موصول ہوئی