بدھ,  01 جولائی 2026ء

پاکستان میں لوڈ شیڈنگ: مسئلہ بجلی کا نہیں، نظام کا ہے

پاکستان میں لوڈ شیڈنگ: مسئلہ بجلی کا نہیں، نظام کا ہے
پاکستان میں لوڈ شیڈنگ: مسئلہ بجلی کا نہیں، نظام کا ہے

پاکستان میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے مختلف اوقات میں مختلف وجوہات بیان کی جاتی رہی ہیں۔ کبھی کہا جاتا ہے کہ ملک میں بجلی کی طلب رسد سے زیادہ ہے، اس لیے لوڈ شیڈنگ ناگزیر ہے۔ کبھی دلیل دی جاتی ہے کہ بجلی تو موجود ہے، مگر