

استنبول(روشن پاکستان نیوز) ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہم ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ استنبول میں وزیراعظم شہبازشریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر ترک صدر کا کہنا تھاکہ وزیراعظم شہبازشریف اور ان کے وفد کوخوش