اتوار,  22 نومبر 2026ء

پارلیمنٹ ہاؤس اور منسٹر انکلیو کے لیے 5 کروڑ 73 لاکھ روپے کے 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

پارلیمنٹ ہاؤس اور منسٹر انکلیو کے لیے 5 کروڑ 73 لاکھ روپے کے 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

اسلام آباد: (محب) وزارت داخلہ نے پارلیمنٹ ہاؤس اور منسٹر انکلیو میں ترقیاتی، مرمتی اور دیکھ بھال کے 11 منصوبوں کی منظوری دے دی ہے، جن پر مجموعی طور پر 5 کروڑ 73 لاکھ 44 ہزار 561 روپے خرچ کیے جائیں گے۔ منظور شدہ منصوبوں میں پارلیمنٹ ہاؤس کے ڈیزل