اتوار,  04 اکتوبر 2026ء

پائلٹ اور مسافر نے مل کر فلائی دبئی کا طیارہ کیسے بچایا؟

پائلٹ اور مسافر نے مل کر فلائی دبئی کا طیارہ کیسے بچایا؟

دبئی(روشن پاکستان نیوز) فلائی دبئی کی دبئی سے تل ابیب جانے والی پرواز FZ1073 میں فرسٹ آفیسر کی جانب سے مبینہ حملے کے بعد طیارے کو ممکنہ بڑے حادثے سے بچانے میں زخمی کپتان اور ایک مسافر سمیت دیگر افراد نے اہم کردار ادا کیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق