ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 کی نئی پلیئرز رینکنگ ،بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی June 25, 2026 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی۔ ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی ایک ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے ،محمد رضوان 19 ویں اور بابر اعظم 20 ویں