کسٹمز انفورسمنٹ کی بڑی کارروائی، 40 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے اسمگل شدہ سگریٹ اور 11 مزدا ٹرک ضبط July 22, 2026
اسلام آباد: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی حریت کانفرنس قیادت سے ملاقات، مسئلہ کشمیر پر تبادلہ خیال July 22, 2026
ٹک ٹاکر کاشف ضمیر نے سی ٹی ڈی اہلکار کو جھانسہ دے کر 19 لاکھ روپے بٹور لیے April 22, 2026 لاہور(روشن پاکستان نیوز) ٹک ٹاکر کاشف ضمیر نے بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر 19 لاکھ روپے بٹور لیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاکر کاشف ضمیر نے سی ٹی ڈی اہلکار دوست محمد سے اٹلی بھیجنے کے عوض پیسے وصول کیے ہیں۔