بدھ,  09  ستمبر 2026ء

ٹِک (کیڑے) سے پھیلنے والا نیا وائرس دریافت، سائنسدانوں نے خبردار کردیا

ٹِک (کیڑے) سے پھیلنے والا نیا وائرس دریافت، سائنسدانوں نے خبردار کردیا

بیجنگ (روشن پاکستسان نیوز)  چینی سائنس دانوں نے ٹک کے کاٹنے سے پھیلنے والا ایک نیا وائرس دریافت کرلیا، جو بخار، فلو جیسی علامات، تھکن، پٹھوں میں درد اور معدے و آنتوں کی تکالیف کا باعث بن سکتا ہے۔ یہ تحقیق رواں ہفتے نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن میں شائع