وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (سعد عباسی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان طویل اور اہم مذاکرات کے بعد امن معاہدہ طے پا گیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ امن معاہدے پر دستخط کی باضابطہ تقریب 19 جون کو سوئٹزرلینڈ میں

وزیراعظم شہباز شریف کا کل یوم تکبیر پر سرکاری چھٹی کا اعلان

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز یوم تکبیر پر سرکاری تعطیل کا اعلان کیا تھا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 28 مئی ملک کو ناقابل تسخیر بنانے کا دن ہے۔ واضح رہے کہ یوم تکبیر ہر سال 28 مئی کو منایا جاتا ہے اور

وزیراعظم شہباز شریف کا اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے اہم اجلاس طلب

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اہم اجلاس کل طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں غیرقانونی اشیاء کی نقل وحمل اور پیداوار کے حوالے اہم اقدامات لیے جائیں گے۔ اجلاس میں تمام وزرائے اعلیٰ سمیت ایف بی آر، کسٹمز، بارڈر مینجمنٹ

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو ،معاشی اصلاحات کی جانب اہم پیشرفت

اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو معاشی اصلاحات کی جانب اہم پیشرفت،اقتصادی رابطہ کمیٹی حکومت کے اقتصادی ایجنڈے کی تکمیل کو ممکن بنائے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف معاشی اصلاحات، معاشی ترقی اور نوجوانوں کے لئے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے