ڈیرہ بگٹی میں گیس کمپنیاں مقامی نوجوانوں اور خاندانوں سے روزگار کے معاہدے پورے کرنے میں ناکام July 4, 2026
نہ زمین پھٹی/ نہ آسمان رویا July 4, 2026 تحریر: سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ نہ زمین پھٹی/ نہ آسمان رویا میں نے دیکھا تنگ سی گلی میں تین سال کا معصوم بچہ اپنی ماں کے پیچھے پیچھے جا رہا ہے، پھر میں ٹھیک طرح سے دیکھ نہیں پایا کہ وہ موٹر سائیکل جو آندھی کی سی تیزی