مہنگائی 6 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی، بلال اظہر کیانی کا دعویٰ December 22, 2024 لاہور(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما بلال اظہر کیانی نے دعویٰ کیا ہے کہ مہنگائی کی شرح کم ہو کر 6 سال کی کم ترین سطح پر آ چکی ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما بلال اظہر کیانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب