هفته,  31 اکتوبر 2026ء

مہنگائی پر عوام کا گلہ درست ہے، اس مہنگائی میں ہمارا نہیں ٹرمپ کا قصور ہے، رانا ثنا اللہ

مہنگائی پر عوام کا گلہ درست ہے، اس مہنگائی میں ہمارا نہیں ٹرمپ کا قصور ہے، رانا ثنا اللہ

فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور راناثنااللہ نے کہا ہے کہ مہنگائی کے حوالے سے عوام کا گلہ درست ہے، اس مہنگائی میں ہمارا نہیں ٹرمپ کا قصور ہے۔ فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ایران نے ٹرمپ